اسلام آباد: پارٹی قیادت کی مرکزی قیادت نے گلگت بلتستان میں امجد حسین ایڈوکیٹ کی صدارت میں جس ٹیم کا انتحاب کیا ہے وہ نہ صرف پارٹی بلکہ خطے کے یے بھی نیک شگوان ہے، پی ایس ایف جی بی|PASSUTIMESاُردُو

ٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓ0.jpgاسلام آباد: ہفتہ، 19 دسمبر، 2015ء – پھسو ٹائمز اُردُو (پ۔ر) پی ایس ایف جی بی کے مرکزی رہنماوں شہزادحسین الہامی،ثاقب حسین بیگ ،ذیشان میر، عاشق حسین راکی ،وقاص
احمد،شاہد اﷲنے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کی پیپلز پارٹی میں فیصلے پارٹی کارکنوں کے امنگوں کے مطابق ہوتے ہے ۔ پیپلزپارٹی اپنے پارٹی کارکنوں کی خدمات کبھی فراموش نہی کرتی۔ پارٹی قیادت کی مرکزی قیادت نے گلگت بلتستان میں امجد حسین ایڈوکیٹ کی صدارت میں جس ٹیم کا انتحاب کیا ہے وہ نہ صرف پارٹی بلکہ خطے کے یے بھی نیک شگوان ہے۔بلاول بھٹو نے گلگت بلتستان کے نوجوانوں کے مطالبے پر نوجوان قیادت کا انتحاب کر کے پارٹی کے جیالوں کا دل جیت لیا اور ثابت کر دیاکی آنے والا وقت نوجوانوں کا ہے انھوں نے مزید کہا کے سیدمھدی شاہ اور سیدجعفرشاہ کا CEC میں نمایندگی سے پی پی پی نہ صرف گلگت بلتستان بلکہ پورے ملک میں فعال ہوگی۔
اب نوجوانوں کی قیارت میں گلگت بلتستان میں پیپلزپارٹی کو مزید فعال اور مستحکم کرینگے۔ 
ٓنومنتحب کابینہ کے پہلے اجلاس میں اہم فیصلے کیے گے ہے ان سے کارکنوں کو نیا حوصلہ ملا ہے ۔ PSFGB کی تنظیم کو خالص طلباء بنانے کے فیصلے سے طلباء میں خوشی کی لہر ڈوری ہے ۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s