راولپنڈی: چیئرمین پی ٹی اے اور ڈائریکٹر ایس سی آؤ کے درمیان ملاقات، نئی ٹیلی کام پالیسی کے حوالے سے اہم امور پر تبادلہ خیال|PASSUTIMESاُردُو

0.jpgراولپنڈی: ہفتہ، 19 دسمبر، 2015ء – پھسو ٹائمز اُردُو  (پ ر) چیئرمین پی ٹی اے ڈاکٹر سید اسماعل شاہ نے ممبر فنانس طارق سلطان کے ہمراہ ہیڈکوارٹر ایس سی او راولپنڈی کا دورہ کیا جہاں ڈائریکٹر جنرل ایس سی اومیجر جنرل عامر عظیم باجوہ (ہلالامتیاز ملٹری) نے ان کا خیر مقدم کیا میٹنگ کے دوران نئی ٹیلی کام پالیسی کی روشنی میں باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو ہوئی چیئرمین پی ٹی اے نے ایس سی او کے کام کو سراہا اور اپنے ادارے کی جانب سے ایس سی او کو سونپے گئے کام میں ان کو مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s