کراچی: بالاورستان نیشنل سٹوڈنٹس آرگنائزیشن سندھ زون کے زیر اہتمام ایک روزہ سمینار مورخہ 20 دسمبر کو کراچی میں منعقد ہوگا|PASSUTIMESاُردُو

bnso naji greoupکراچی: جمعہ، 18 دسمبر، 2015ء – پھسو ٹائمز اُردُو (بیورو چیف) بالاورستان نیشنل سٹوڈنٹس آرگنائزیشن سندھ زون کے زیر اہتمام ایک روزہ سمینار مورخہ 20 دسمبر کو کراچی میں منعقد ہوگا، بالارستان سٹوڈنٹس آرگنائزیشن سند زون سے پھسو ٹائمز کو جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ مورخہ 20 دسمبر2015ء بروز اتوار بوقت دن 12 بجے بمقام شہیدیہ ھال نزد سرسلطان محمد شاہ آغاخان سکول آئشہ منزل کراچی میں گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے افراد کیلئے ایک روزہ سمینار کا اہتمام کیا گیا ہے جس میں مشہور قوم پرست رہنماء اور رکن گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی نواز خان ناجی بطور مقرر شرکت کرینگے جہاں وہ گلگت بلتستان کی موجودہ صورتحال اور گلگت بلتستان کو درپیش چیلنجز کے حوالے سے گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے طلبہ اور دیگر سیاسی و سماجی افراد سے خصوصی خطاب کرینگے۔ اس حوالے سے بی این ایس آو سندھ زون کی جانب سے کراچی میں مقیم تمام گلگت بلتستان کے باسیوں کو سمینار میں شرکت کی دعوت دی گئی ہیں۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s