گلگت: ایک ترقی یافتہ گلگت بلتستان صوبائی حکومت کا خواب ہے جس کی تکمیل کیلئے دیوانہ وار کام کیا جارہا ہے، ڈاکٹر محمد اقبال

12208722_10208043379425757_7472053981242031802_nگلگت: ہفتہ، 19 دسمبر 2015ء – پھسو ٹائمز اُردُو (پ ر) وزیرتعمیرات ڈاکٹر محمد اقبال نے کہا ہے کہ  محکمہ اطلاعات کے مطابق وزیرتعمیرات نے کہا ہے کہ حکومت ہر حال میں امن و عامہ کی صورت حال کو بہتر بنائے گی ڈاکٹر محمد اقبال نے کہا کہ وہ دنیا کے کئی ممالک گئے ہوئے ہیں اور ایک پر تعیشن زندگی چھوڑ کر اس لئے آئے کہ عوام کی خدمت کرسکے انہوں نے مزید کہا کہ مسلم لیگ واحد جماعت ہے جو عوام کی خدمت کو اپنا اولین نصب العین سمجھتی ہے اور جب بھی عوام کی طاقت سے اقتدار کی ایوانوں میں پہنچی تو اس جماعت نے صرف اور صرف عوام کی زندگیوں میں معاشی انقلاب لانے والے میگامنصوبے شروع کئے ڈاکٹر اقبال نے کہا کہ مسلم لیگ ن کی حکومت گلگت بلتستان میں ایک ایسے منظم انداز میں ترقی کا ایجنڈا لئے آگے بڑھ رہی ہے اور عوام کے دلوں پر راج کررہی ہے وزیرتعمیرات نے کہا کہ اب وقت آگیا ہے کہ عوام کو نوید سنادیں کہ نوکریاں نہیں بک رہی ٹھیکے نہیں بانٹے جارہے قانون کی بالادستی ہے صحت اور تعلیم کے شعبوں پر خصوصی توجہ دی جارہی ہے بدعنوانی کے خاتمے میں عوام کے تعاون سے خاطر خواہ کامیابی ملی ہے ۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s