گلگت: دیامر میں زیر التوا تعمیراتی پروجیکٹس کو پاک فوج کی زیر نگارنی میں کرانے پر پاکستان پیپلزپارٹی فورس کمانڈر کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں، شرافت حسین کینگ|PASSUTIMESاُردُو

0گلگت: ہفتہ، 19 دسمبر، 2015ء – پھسو ٹائمز اُردُو (پ ر) دیامر میں زیر التوا تعمیراتی پروجیکٹس کو پاک فوج کی زیر نگارنی میں کرانے پر پاکستان پیپلزپارٹی فورس کمانڈر کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں ان خیالات کااظہار سینئررہنما پاکستان پیپلز پارٹی گلگت بلتستان شرافت حسین کنگ نے اپنے ایک اخباری بیان میں کیا گلگت بلتستان کرپشن کا گڑھ بن چکا ہے صوبائی حکومتیں مکمل طور پر ناکام ہوچکی ہیں کرپشن کا بازار گرم ہوچکا ہے اربوں روپے کے پراجیکٹس زیر التوا کاشکار ہیں اکثر میگاپراجیکٹس سیاست کے نظر ہوچکے ہیں فورس کمانڈر گلگت بلتستان سے بھرپور اپیل کرتے ہیں کہ فوری جی بی کے تمام میگاپراجیکٹس جو کہ التوا کا شکار ہیں کو دیامر کی طرح پاک فوج کے زیرنگرانی کرایا جائے نیشنل ایکشن پلان کے تحت رینجرز کو بھی گلگت بلتستان میں مکمل اختیارات دئے جائیں تاکہ وہ کرپشن میں ملوث بڑے افراد کے خلاف نیب اور FIAکے ساتھ مل کر کریک ڈاؤن کرکے قانون کے کٹہرے میں لانے میں اپنا کردار ادا کرسکیں گلگت بلتستان میں دہشتگردوں کے خلاف بلاامتیاز کاروائی عمل میں لایا جائے تاکہ گلگت بلتستان سے مکمل طور پر دہشتگردی کا ناسور جڑسے اکھاڑ پھینک دیا جاسکے اور گلگت بلتستان میں رینجرز کو مکمل طور پر اختیارات دیدیا جائے کہ وہ جی بی میں کرپشن پرچیک اینڈ بیلنس رکھ سکے اور جہاں ضرورت محسوس کریں فوراًکاروائی کرسکتے ۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s