گلگت: ریڈیوپاکستان گلگت سے متصل زولفقار آباد ائرئے کا بجلی کا ٹرانسفرمر ایک سال کے اندر چوتھی مرتبہ جل کر خاکستر ہو گیا ،ٹرانسفرمر جلنے کے باعث پورا علاقہ تاریکی میں ڈوب گیا|PASSUTIMESاُردُو

4f20c4b1-6fa9-4a7c-8b5a-e81b3f354f94ہنزہ: ہفتہ، 19 دسمبر، 2015ء – پھسو ٹائمز اُردُو (نعیم انور) ریڈیو پاکستان گلگت سے متصل ائیرئے کا ٹرانسفر مرایک سال میں چوتھے مرتبہ جل گیا ،بجلی کا ٹرانسفرمر جلنے سے پورا علاقہ تاریکی میں ڈوب گیا ،تاجر برادری کا کاروبار متاثر،مکینوں کا فوری طورپر متبادل ٹرانسفر مر نصب کرنے کا مطالبہ
تفصیلات کے مطابق ریڈیوپاکستان گلگت سے متصل زولفقار آباد ائرئے کا بجلی کا ٹرانسفرمر ایک سال کے اندر چوتھی مرتبہ جل کر خاکستر ہو گیا ،ٹرانسفرمر جلنے کے باعث پورا علاقہ تاریکی میں ڈوب گیا ،کمرشل ائرئے ہونے کے سبب بجلی کی بندش سے سے تاجر برادری بھی برُی طرح متاثر ہیں،علاقے میں بجلی کا استمال زیادہ ہونے اور محکمہ برقیات کی طرف سے مجرمانہ غفلت کا مظاہرہ کرتے ہوئے کم وولٹیچ ٹرانسفرمر نصب کرنے کے باعث ٹرانسفر مر کا جلنا معمول بن گیا ہے جس کے باعث مقامی بجلی صارفین نہ صرف زہنی ازیت میں مبتلا ہوتے ہیں بلکہ محکمے کو بھی مرمت کے مد میں سالانہ بھاری اخراجات برداشت کرنے پڑتے ہیں ،بار بار مرمت کے نام پر لاکھوں خرچے کر نے کی بجائے محکمہ برقیات ایک بار مذکورہ کم وولٹیچ ٹرانسفرمر کی جگہ ہیوی وولٹیچ ٹرانسفرمر نصب کرے تاکہ بار بار ٹرانسفر مر جلنے کا عمل ہمیشہ کیلئے رُک سکے۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s