گلگت: صوبائی ھکومت امن کے قیام کیلئے انتہائی مخلص ہے اور کسی صورت امن میں خلل پڑنے والوں کے ساتھ رعایت نہیں برتی جائے گی اپ، حاجی عابد علی بیگ|PASSUTIMESاُردُو

Haji Abid Ali baigگلگت: ہفتہ، 19 دسمبر، 2015ء – پھسو ٹائمز اُردُو (پ ر) وزیراعلیٰ کے معاون خصوصی حاجی عابد علی بیگ نے کہا ہے کہ صوبائی ھکومت امن کے قیام کیلئے انتہائی مخلص ہے اور کسی صورت امن میں خلل پڑنے والوں کے ساتھ رعایت نہیں برتی جائے گی اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ شہید امن سیف الرحمن کے مشن کو آگے بڑھایا جائے گا معاون خصوصی نے کہا کہ صوبائی حکومت عوام کی زندگیوں میں بہتری لانے کیلئے جامع پلان پر کام کررہی ہے معاون خصوصی کا کہنا تھا کہ وزیراعلیٰ حفیظ الرحمن کی بہتری حکمت عملی کے باعث بے جاتنقید کرنے والوں کے منہ بھی بند ہوجائیں گے معاون خصوصی نے کہا کہ وزیراعلیٰ نے ہمیشہ مظلوم کیلئے آواز اٹھائی یہی وجہ ہے کہ عوام نے عام انتخابات میں ان کی حمایت اورا عتماد کیا معاون خصوصی نے کہا مسلم لیگ عوامی امنگوں پر پورا اترے گی ۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s