گلگت: غیر سرکاری ادارہ عکس کے زیر اہتمام صحافیوں کے لئے(قومی اور مقامی میڈیا میں جنڈ بیسڈ رپوٹنگ ) کے حوالے سے ایک روزہ ورکشاپ منعقدکیا گیا|PASSUTIMESاُردُو

ad0617c3-fbef-4c47-94c1-31c120c0ec8cگلگت: اتوار، 20 دسمبر، 2015ء – پھسو ٹائمز اُردُو( خبرنگارخصوصی) غیر سرکاری ادارہ عکس کے زیر اہتمام صحافیوں کے لئے(قومی اور مقامی میڈیا میں جنڈ بیسڈ رپوٹنگ ) کے حوالے سے ایک روزہ ورکشاپ منعقدکیا گیا جس میں گلگت بلتستان سے کثیر تعداد میں صحافیوں نے شرکت کی ۔ ورکشاپ سے خطاب کرتے ہوئے صدر پریس کلب گلگت طارق حسین شاہ ،منظر شگری اورسینئر صحافی اسرالدین اسرا نے کہا کہ خواتین کی تصویریں کا غیر اخلاقی طور پر اور خواتین کا نام غلط طریقہ سے استعمال کرنا غیر مناسب اور غیر اخلاقی بات ہے اور صحافیوں کو چاہئے کہ عکس کے تحقیق اور مرتب کردہ ضابطہ اخلاق کو مد نظر رکھتے ہوئے اپنی روٹنگ کریں تاکہ غیر اخلاقی اور غیر مناسب رپورٹنگ نہ ہو ۔انہوں نے کہا گلگت بلتستان کے زمینی حقائق کو مد نظر رکھتے ہوئے اور علاقہ کی رویات کو برقرار رکھتے ہوئے صحافیوں کو رپورٹنگ کرنے کی ضرورت ہے کیوں نکہ پرنٹ میڈیا ہو یا الیکٹرونک میڈیا ہوعوام کی نمائندگی کرتی ہے اور غیر معیاری رپورٹنگ سے علاقے کا تقدس کو خطرہ پیدا ء ہوتاہے اس لئے معیاری اور مثبت انداز میں رپورٹنگ کی جائے ۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s