گلگت: 27دسمبر کو شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی6 ویں برسی منائی جائے گی|PASSUTIMESاُردُو

bi biگلگت: اتوار، 20 دسمبر، 20-15ء پھسو ٹائمز اُردُو (پ ر) پیپلز پارٹی میڈیا سیل سے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ 27دسمبر کو شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی6ویں برسی منائی جائے گی۔ گلگت بلتستان میں تمام اضلاع میں پاکستان پیپلز پارٹی کے شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی چھٹواں یوم برسی 27دسمبر کو منایا جائیں پاکستان پیپلز پارٹی کے نومنتخب صدر امجد حسین ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان میں تمام اضلاع میں پیپلز پارٹی کے کارکنوں کو ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی برسی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جائے ۔انہوں نے گلگت بلتستان کے کار کنو ں سے اپیل کی ہے کہ شہید محتر مہ بے نظیر بھٹو کی چھٹو ا ں یو م بر سی عقید ت و احترام کے ساتھ منا نے جا ئیں ۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s