گلگت: پی پی پی کے دو ر حکو مت میں سب ڈویژن گوجال اور شناکی تحصیل کے بابت جو کہ قراداد پاس کی تھی اس پرعمل درآمد کیاجائے، پی پی پی ہنزہ

گوجال نقشہگلگت: منگل، 22 دسمبر، 2015ء – پھسو ٹائمز اُردُو  (پ ر) پی پی پی ہنزہ کے وفد صدر پی پی پی گلگت بلتستان سے ملا قات کی پی پی پی ہنزہ کے وفد کی قیادت میں فداکریم نے کی۔ وفد نے ضلع ہنزہ کو در پیش مسا ئل کے بار ے میں تفصیلی گفت وشنید کیا ۔صدر پی پی پی امجد حسین ا یڈووکیٹ حکومت سے مطا لبہ کیا ہے کہ پی پی پی کے دو ر حکو مت میں سب ڈویژن گوجال اور شناکی تحصیل کے با بت جو کہ قر اداد پا س کی تھی اس پر عمل در آ مد کا مطالبہ کیا لو ڈ شیڈ نگ نے بے پنا ہ اضا فہ اور بجلی کے شد ید بحر ان کی شد ید الفاظ میں مذ مت کی گئی اور مطا لبہ کیا گیا ہے کہ تھر مل پاو ر ہاو س کو فو ری طو ر پر چالوکر کے بجلی کے بحران پر قابو پایا جائے ۔ انہوں نے مز ید کہا ہے کہ شہباز شر یف نے 2010میں 10کر و ڑ رو پے کا جھو ٹا اعلان کر کے رقم فراہم نہیں کیا ہے فو ری طو ر پ ر متا ثر ین عطا ء آ با د کی آ با د کاری کیلئے مذ کو رہ رقم فراہم کی جائے پی پی پی نے مطا لبہ کیاکہ ہنزہ کو الیکشن سے قبل اضافی سیٹ دی جاء ے و فد نے آ ئی ڈی پیز کے مشکلات کا ذکر کرتے ہوئے مطا لبہ کیاکہ عطا ء آ با د متا ثرین کو سہو لیات فر اہم کی جا ئیں جو ڈیشل انکو ائر ی کو عو ام کے سا منے لا یا جا ئے ۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s