گلگت: وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے گزشتہ رات کے زلزلے سے ہونے والے نقصانات کے بارے میں تمام اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز سے رپورٹ طلب|PASSUTIMESاُردُو

0گلگت: ہفتہ، 26 دسمبر، 2015ء – پھسو ٹائمز اُردپو (پ ر) وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے گزشتہ رات کے زلزلے سے ہونے والے نقصانات کے بارے میں تمام اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز سے رپورٹ طلب کرتے ہوئے گلگت بلتستان ڈزاسٹر منیجمنٹ اٹھارٹی اور دیگر امدادی اداروں کو بھر پور امدادی کاروائیاں شروع کرنے کی ہدایت کی ہے۔وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان نے غذر میں زلزلے سے ہونے والے جانی نقصان پر افسوس کا اظہار کیا ہے اور محکمہ صحت کے آفسران کو بہتر مفت طبعی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے۔وزیر اعلیٰ کی ہدایت پر زلزلے سے ہونے والے زخمیوں کو بہتر طبعی سہولیات کے لیے گلگت منتقل کیا گیا ہے۔وزیر اعلیٰ نے متعلقہ اداروں کو ہدایت کی ہے کہ زلزلے سے متاثرہ سڑکوں اور انفراسٹریکچر کی بحالی کے لیے فوری اقدامات کیے جائیں ۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s