چلاس: مسلم لیگ ن کے قائد وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کی سالگرہ پر گزشتہ روز مسلم لیگ ن دیامر اور ایم ایس ایف دیامر کے کارکنوں اور عہدیداروں نے کیک کاٹ لیا|PASSUTIMESاُردُو

030چلاس: اتوار، 27 دسمبر، 2015ء – پھسو ٹائمز اُردُو (عمر فاروق فاروقی) چلاس(بیورورپورٹ) مسلم لیگ ن کے قائد وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کی سالگرہ پر گزشتہ روز مسلم لیگ ن دیامر اور ایم ایس ایف دیامر کے کارکنوں اور عہدیداروں نے کیک کاٹ لیا۔سالگرہ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مسلم لیگ ن گلگت بلتستان کے نوجوان سیاسی رہنما میاں عطیع اللہ بیگ نے کہا کہ میاں نواز شریف ایک حقیقت کا نام ہے ،جس نے پاکستان کو ایک ایٹمی طاقت والا ملک بنایا ہے ،وزیر اعظم نواز شریف کی انتھک محنت اور کوشیشوں کی بدولت آج ملک پاکستان کا معاشی پہیہ چل پڑا ہے ،اور پاکستان روز بروز ترقی کے منازل طے کررہا ہے ۔انہوں نے کہا کہ اللہ تعالی وزیر اعظم نواز شریف کی عمردراز کرے۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s