اسلام آباد: نیب نے جوٹیال اور سکوارمیں جعلی اراضی انتقالات پر ایکشن میں آگیا اور تحقیقات کا عمل شروع کر دیا ہے|PASSUTIMESاُردُو

isاسلام آباد: پیر، 28 دسمبر، 2015ء – پھسو ٹائمز اُردُو ( ایس یو ثاقب ) نیب نے جوٹیال اور سکوارمیں جعلی اراضی انتقالات پر ایکشن میں آگیا اور تحقیقات کا عمل شروع کر دیا ہے ۔ محکمہ مال مبینہ ملی بھگت سے نوے کی دھائی میں سینکڑوں کنال ارا ضی سر کار اور بندو بسی زمینوں کے جعلی انتقالات کا دھندا عروج پر تھا ۔ سیکنڈل کے اکثر کر دار منظر عام پر موجود نہیں ہیں کئی آفیسران اور ما تحت ملا زمین ریٹا ئرڈ ہو چکے ہیں،اہم افرا د کی گر فتاریوں کا امکا ن ۔قومی احتساب بیورو گلگت بلتستان(نیب) نے متا ثر ہ افراد کی جانب سے درخواست پر اس معا ملے میں کا رو ئی شروع کر دی ہے جس میں اہم اور سیا سی افراد گر فت میں آسکتے ہیں جن کی وجہ سے جو ٹیال اور سکوار میں اس قسم کا دھندا کیاجا رہا ہے ۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s