گلگت: بابائے قوم قائد اعظم ایک عظیم مدبر اور بے مثال لیڈر تھے ۔ ان کی ولولہ انگیز قیادت میں برصغیر کے مسلمانوں نے دو سو برس کی غلامی کا طوق اپنے گلے سے اتار پھینکا، ایم ڈی نیٹکو|PASSUTIMESاُردُو

2c83ca38-725c-406b-a6fd-722754066a86گلگت: پیر، 28 دسمبر 2015ء – پھسو ٹائمز اُردُو (پ ر) بابائے قوم قائد اعظم ایک عظیم مدبر اور بے مثال لیڈر تھے ۔ ان کی ولولہ انگیز قیادت میں برصغیر کے مسلمانوں نے دو سو برس کی غلامی کا طوق اپنے گلے سے اتار پھینکا ۔ جب تک دنیا کے نقشے پر پاکستان قائم رہے گا قائد اعظم اور ان کے بے مثال کارنامے زندہ رہیں گے ان خیالات کا اظہار منیجنگ ڈائریکٹر ناردرن ایریاز ٹرانسپورٹ کارپوریشن گلگت بلتستان محمد سعید اللہ خان یوسف زئی نے نیٹکو ہیڈ آفس میں یوم قائد کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔انہوں نے اپنے خطاب میں کہا کہ قائد اعظم کے بتائے ہوئے اصول آج بھی زندہ ہیں ۔ اس موقع پر کیک بھی کاٹا گیا ۔ دریں اثنا نیٹکو میں اپنی خدمات سرانجام دینے والے مسیحی ملازمین کے ساتھ اظہار یکجہتی کے طور پر کرسمس کیک بھی کاٹا گیا اور ان کو کرسمس کی مبارک باد بھی دی گئی ۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s