گلگت: محکمہ جنگلات کو ہدایت کی ہے کہ وہ جنگل اور جنگلی حیات کی تحفظ کیلئے تمام وسائل بروئے کارلائے|PASSUTIMESاُردُو

حاجی وکیلگلگت: بدھ، 30 دسمبر، 2015ء پھسو ٹائمز اُردُو (نمائندہ خصوصی) زیرجنگلات وجنگلی حیات حاجی محمد وکیل نے محکمہ جنگلات کو ہدایت کی ہے کہ وہ جنگل اور جنگلی حیات کی تحفظ کیلئے تمام وسائل بروئے کارلائے کیونکہ موجودہ صوبائی حکومت کا ایجنڈا ہے کہ صوبے میں جنگلات کو فروخت ملے تاکہ موسمی تغیرات پے قابو پایاجاسکے وزیر جنگلات نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن کی ہدایت پر بذات خود تمام امور پر نظر رکھے ہوئے ہیں اور جنگل کی ناجائز کٹائی پر قابو پانے میں کامیاب ہوچکے ہیں وزیر جنگلات نے کہا کہ وہ ضلع غذر کے تمام نرسریوں سمیت دیگر تمام منصوبوں کا تفصیلی دورہ کرچکے ہیں اور اسی طرح دیگر اضلاع میں بھی جاچکے ہیں تاکہ وہ تمام مسائل سے باخبر ہوں اور ان کو گلگت میں بیٹھ کر حل کرنے میں آسانی ہوں وزیر جنگلات نے کہا کہ موجودہ حکومت کا ویژن ہے کہ قدرتی وسائل کی حفاظت کو یقینی بنائی جائے کیونکہ یہ قومی دولت ہوتی ہے جس کا انفرادی فائدہ کے استعمال ہونے نہیں دیا جائیگا ۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s