گلگت: داریل میں آرمی سکول کا قیام خوش آئیند اقدام ہے جس پر کور کمانڈر کا شکریہ ادا کرتےہیں، ڈاکٹر زمان داریلی|PASSUTIMESاُردُو

1467_924177224324642_5907834100598851582_n

داریل: لیفٹنینٹ جنرل ملک ظفر اقبال صاحب وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمنٰ، وزیر جنگلات حاجی محمد وکیل اور حاجی حیدر خان داریل سمیگال میں آرمی پبلک سکول کا افتتاح کر رہے ہیں – تصویر اشیاق داریلی

گلگت: یکم جنوری، 2016ء – پھسو ٹائمز اُردُو( ایس یو ثاقب) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء ڈاکٹر محمد زمان داریلی نے کہا ہے کہ داریل میں آرمی سکول کا قیام خوش آئیند اقدام ہے جس پر کور کمانڈر کا شکریہ ادا کرتےہیں اور اپیل کرتے ہیں کی داریل کے تمام سرکاری پروجیکٹس کو بھی فوج کی نگرانی میں کرائی جائے، انہوں نے مزید کہا کہ کورکمانڈر دایل خونباری روڈ ملٹنگ کا بھی نوٹس لیں۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s