پھسو گوجال: ٹرافی سائز ہنٹنگ میں پاکستان کی حشام خان نے گلگت بلتستان میں نیئاعالمی ریکارڈ قائم کردیا|PASSUTIMESاُردُو

011001پھسو گوجال: جمعہ، 01 جنوری، 2016ء – پھسو ٹائمز اُردُو (فقیر اللہ خان |شیر اللہ بیگ) مشہور پاکستانی شکاری حشام خان نے 53 انچ ہمالین آئی بیکس کا شکار کھیل کر نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا ہے، تفصیلات کے مطابق پاکستان کے مشہور شکاری حشام خان نے آج سے بالائی ہنزہ گوجال کے گاؤں پھسو میں وادی یونز کے مقام پر ہمالین آئبیکس مارخور کا شکار کھیل کر ہنٹنگ ٹوریزم انڈسٹری کی تاریخ کا نیا عالمی ریکاڈ قائم کیا ہے، پھسو کنزرونسی کمیٹی کے مطابق اس سے قبل یہ ریکارڈ ایران سے تعلق رکھنے والے شکاری  رضا شاہ پہلوی کا تھا جنہوں نے 52.8 انچز کا تھا جو اب حشام خان نے”53 انچز ٹرافی ہنٹنگ کر کے سیاحت کی انڈسٹری میں ایک نیا ریکارڈ قائم کیا۔ اس موقع پر گاؤں کی طرف سے گلیشر برز ہوٹل میں تقریب کا اہتمام کیا گیا جہاں عالمی ریکارڈ یافتہ شکاری حشام خان کو مبارک باد دی ۔ اور نئیا سال کی آغاز میں سیاحت کیلئے نیک شگوں قرار دیا۔

collage0101020203030404

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s