گلگت بلتستان ڈیزاسٹرمینجمنٹ اتھا رٹی میں بھر تی کے عمل کا آغاز کر دیا گیا ہے|PASSUTIMESاُردُو

kuگلگت: بدھ 06 جنوری، 2016ئ – پھسو ٹائمز اُردُو (نمائندہ خصوصی) گلگت بلتستان ڈیزاسٹرمینجمنٹ اتھا رٹی میں بھر تی کے عمل کا آغاز کر دیا گیا ہے، دوسرے مر حلے میں اسسٹنٹ ڈا ئریکٹر ، اسسٹنٹ ڈیٹا انٹر ی آپر یٹر اور ایل ڈی سی کی آسا میو ں کیلئے جن امیدواران نے درخو استیں جمع کروائی تھیں ان کو ٹیسٹ کیلئے شارٹ لسٹ کیا گیا ہے ۔شارٹ لسٹ اور مسترد ہو نے وا لے تمام امیدواران کے ناموں کے تفصیل GBDMAکی ویب سائٹ ۔www,gbdma.gog.pkاور GBDMAنوٹس بورڈ پر چسپا ں کر دی گئی ہے ۔ مستر دہو نے وا لے امیدواران کو یہ حق دیا گیا ہے کہ وہ اپیل کرنا چا ہیں تو ۲۰جنو ری ۲۰۱۶تک ڈ پٹی ڈا ئریکٹر GBDMAکے دفتر میں تحریری طور پر اپنی اپیل جمع کر وا سکتے ہیں ۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s