گلگت: جھوٹے وزیر اعلیٰ چھوٹی ڈگری لے کے قاری کا ٹائٹل حاصل کیا اور اب پیپلز پارٹی کے سکیموں کو اپنے نام کر کے ہیرو بننے کی ناکام کوشش کر رہا ہے، جمیل احمد|PASSUTIMESاُردُو

944653_636433576521605_5782120471702991132_nگلگت: بدھ، 06 جنوری، 2016 پھسو ٹائمز اُردُو (پ۔ر) وزیر اعلیٰ جھوٹ کی سیاست چھوڑ دیں ۔ گلگت بلتستان کو بحرانوں میں ڈالنے والے اب جھوٹ پر جھوٹ بول کر عوام کو گمراہ کر رہے ہیں ۔جھوٹے وزیر اعلیٰ ذرا یہ بتائیں سٹی ہسپتال کا منصوبہ کس کے دور میں منظور ہوا اور کس ممبر نے کروایا تھا۔ سابقہ ڈپٹی سپیکر جمیل احمد نے کہا کہ جھوٹے وزیر اعلیٰ چھوٹی ڈگری لے کے قاری کا ٹائٹل حاصل کیا اور اب پیپلز پارٹی کے سکیموں کو اپنے نام کر کے ہیرو بننے کی ناکام کوشش کر رہا ہے۔حفیظ الرحمن کے اندر اگر اخلاقی جرات ہے تو عوام کو سچ سچ بتائیں کشروٹ سٹی ہسپتال کا منصوبہ پی پی پی کے دور میں منظور ہوا تھا اور سابقہ ڈپٹی سپیکر کے ADPمیں شامل تھا ۔چلہ کاٹنے سے قاری نہیں بن سکتے ہیں ۔وزیر اعلیٰ اور اس کے معاونین اور وزرا جی بی کے عوام کی ہمدرد ہے تو گلگت بلتستان سے بجلی کا بحران آٹے کا بحران اور انکم ٹیکس کے مسئلے کو کیوں حل نہیں کر رہے ہیں۔ پیپلز پارٹی کے دور میں عو ام کے مسا ئل حل ہوئے تھے اور بے رو ز گا ری کا خاتمہ ہو اتھا جب سے و زیر اعلیٰ نے جھو ٹی حکومت قائم کی ہے تب سے گلگت بلتستان بحرانوں میں گراہو ا ہے ۔پیپلز پارٹی اب بھی عو ام کے دلو ں میں بستی ہیں ۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s