گلگت: صوبائی جنرل سیکریٹری کی طرف سے پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی پر جاوید اقبال ، علی پنو، سلمان کریم اور دیگر عہدیداروں کی رکنیت معطل کرتے ہوئے شوکاز نوٹس جاری کردیا گیا ہے|PASSUTIMESاُردُو

 970353_1414592935421260_754397777_nگلگت: بدھ 06 جنوری، 2016ء – پھسو ٹائمز اُردُو (پ ر) ہنزہ میں ایک اجلاس میں صوبائی سیکریٹریٹ سے جاری تنظیم سازی کی مخالفت اور پارٹی نظم و ضبط اور ڈسپلن کی خلاف ورزی پر پاکستان مسلم لیگ ن گلگت بلتستان کے صوبائی سیکریٹریٹ نے سختی سے نوٹس لیا ہے اور صوبائی جنرل سیکریٹری کی طرف سے پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی پر جاوید اقبال ، علی پنو، سلمان کریم اور دیگر عہدیداروں کی رکنیت معطل کرتے ہوئے شوکاز نوٹس جاری کردیا گیا ہے صوبائی جنرل سیکریٹری کی طرف سے ہدایت کی گئی ہے کہ پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی پر جاری سوکاز نوٹس کا 10روز کے اندر تحریری جواب اورمعافی نامہ جمع کرائیں 10دن کے اندر تحریری جواب اورمعافی نامہ جمع نہ کرانے والے عہدیداروں کی بنیادی رکنیت معطل کی جائے گی واضح رہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن گلگت بلتستان کے صوبائی سیکریٹریٹ سے گزشتہ روز ضلع ہنزہ کی تنظیم سازی کا نوٹیفکیشن جاری ہوا تھا جس کے مطابق جان علم کو ضلعی صدر، امن خان ایڈووکیٹ کو جنرل سیکریٹری بنانے سمیت دیگر عہدیداروں کا اعلان کیا تھا جس کیخلاف پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ہنزہ میں اجلاس منعقد کیا گیا جس پر صوبائی جنرل سیکریٹری کی جانب سے شوکاز نوٹسز جاری کردیئے گئے ہیں۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s