گلگت: عوام تر قی یافتہ اور خو شحا ل گلگت بلتستان دیکھنا چا ہتے ہیں اور اسی عو امی خو اہش کو مد نظر رکھتے ہو ئے صو با ئی حکو مت میگا پرا جیکٹس پر کا م کر رہی ہے، ابراہم ثنائی|PASSUTIMESاُردُو

snaieگلگت: بدھ، 06 جنوری، 2016ء پھسو ٹائمز اُردُو ( ایس یو ثاقب) صو با ئی وزیر اطلاعات و تعلیم حاجی محمد ابراہیم ثنا ئی نے کہا کہ عوام تر قی یافتہ اور خو شحا ل گلگت بلتستان دیکھنا چا ہتے ہیں اور اسی عو امی خو اہش کو مد نظر رکھتے ہو ئے صو با ئی حکو مت میگا پرا جیکٹس پر کا م کر رہی ہے ، محکمہ اطلاعات سے جا ری ایک بیا ن میں صو با ئی وزیر نے کہا کہ نلتر پاور منصو بے کی تکمیل سے 14میگاواٹ بجلی نظام میں لا ئی جا ئے گی جس کے بعد خطے میں بجلی بحران پر قابو پا یا جا ئیگا ، ان کا کہنا تھا کہ صو با ئی حکومت وزیر اعلیٰ حافظ حفیظ الرحمن کی انتھک محنت اور قا ئدانہ صلا حتوں کے پیش نظر جی بی کے تمام ادارے خطے کی تعمیر و تر قی اور گڈ گورننس کیلئے کو شا ں ہے ۔ حا لیہ زلزلہ متاثرین کی بروقت امدا د میں صو با ئی حکو مت کا اہم کردا ر رہا ہے ، صو با ئی حکو مت عوام کو ہر قسم کی سہو لیات فراہم کررہی ہے ، مسلم لیگ (ن) عوامی جماعت ہے اور عوام کی طاقت سے ہی بر سر اقتدار ہے ہماری کو شش ہے کہ امدادی کا رروا ئیو ں سمیت سہو لیا ت کی فراہمی میں کو ئی کسر نہیں چھو ڑ یں گے، انہو ں نے کہا کہ صحت اور تعلیم کے شعبے جا نفشا نی کے ساتھ اپنے امور سر انجا م دے رہے ہیں ، انکا کا مزید کہنا تھا کہ حکو مت کھیلو ں کے فروغ سمیت دیگر شعبو ں کی بہتری کیلئے خصوصی توجہ دی رہی ہے ، انکا مزید کہنا تھا کہ 100روزہ اہدا ف کی تکمیل اور اگلے 6مہینے کے اہداف تر قی ، خو شحا لی کیلئے سنگ میل ثا بت ہو نگے ۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s