گلگت: پاک چاینه کوریڈور پر حکومتی نت نیے بیانات عوام کے اندر دن بدن شکوک وشبھات کو جنم دے رھے ھیں |PASSUTIMESاُردُو

China-Pakistan-Economic-Corridor-22

فائل فوٹو کوری ڈور پوسٹ سے

اسلام آباد(ایس یو ثاقب ) پاک چاینه کوریڈور پر حکومتی نت نیے بیانات عوام  کے اندر دن بدن  شکوک وشبھات کو جنم دے رھے ھیں گلگت بلتستان کا ایک بہت بڑا علاقه اس روٹ سے متاثر ھو گا  اگر گلگت بلتستان کے اندر اکنا مک زونز  نھیں بناے گیے تو گلگت بلتستان کی عوام کو یه منصوبه ہرگز قبول نھیں ھوگا ھمیں ھمارا حصه بقدر جسه نه ملا تو ھم کاریڈور کے اس منصوبے کو ھرگز قبول نھیں کرینگے ھمیں صرف روٹ پر چلنے والے ٹرکوں کا دھواں کھانے کا کوی شوق نھیں صوبای حکومت کو اس منصوبے پر وفاقی حکومت سے دو ٹوک بات کرنا  ھو گا گلگت بلتستان حکومت کو گلگت بلتستان کی نمیایندگی کرنی چاھیے وفاقی حکومت کو اس منصوبے پر اصل حقایق اور اپنے عزایم عوام کے سامنے رکھنا ھوگا اور اینده اس منصوبے پر کوی بھی اقدام گلگت بلتستان کو اعتماد میں لیے بعیر نه اٹھایا جاے اگر ایسا نه کیا گیا تو یه منصوبه بھی کالا باع ڈیم کی طرح ناکام ھونے کا قوی امکان ھے


Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s