گلگت: ڈاکٹر اقبال اس وقت سرکاری دورے پر ملک سے باہر ہیں اور ان کی طرف سے کوئی بھی بیان متعلقہ ترجمان کی طرف سے جاری ہونے تک شائع نہ کی جائے، ترجمان|PASSUTIMESاُردُو

12208722_10208043379425757_7472053981242031802_nگلگت: بدھ، 06 جنوری، 2016ء – پھسو ٹائمز اُردُو (پ ر) صوبائی وزیر تعمیرات عامہ گلگت بلتستان ڈاکٹر محمد اقبال کے ترجمان نے کہا ہے کہ ڈاکٹر اقبال اس وقت سرکاری دورے پر ملک سے باہر ہیں اور ان کی طرف سے کوئی بھی بیان متعلقہ ترجمان کی طرف سے جاری ہونے تک شائع نہ کی جائے کیوں کہ بعض ان سے منسوب بیانات کی وجہ سے ان کی شخصیت متاثر ہورہی ہے اس لئے ان کی واپسی تک ڈاکٹر محمد اقبال کے حوالے سے کسی بھی بیان یا خبر کی تصدیق کیلئے ترجمان سے رابطہ کیا جائے ان سے رابطہ کئے بغیر ان سے منسوب بیانات شائع کرنا غیر قانونی اور غیر اخلاقی فعل ہوگا۔


Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s