اسلام آباد: خیبر پختون خواہ پولیس کی من ما نی گلگت سے پنڈی جا نے والے مسا فروں کو پنڈی جا نے نہیں دیا جس پر تمام مسا فر چلاس میں دردر کی ٹھو کر یں کھا رہے ہیں ۔|PASSUTIMESاُردُو

11828789_1459810177656418_1873214561240337229_n

FILE FOTO

اسلام آباد: ہفتہ، 08 جنوری 2016ء – پھسو ٹائمز اُردُو(نمائندہ خصوصی)  خیبر پختون خواہ پولیس کی من ما نی گلگت سے پنڈی جا نے والے مسا فروں کو پنڈی جا نے نہیں دیا جس پر تمام مسا فر چلاس میں دردر کی ٹھو کر یں کھا رہے ہیں ۔ ضعیف العمر افراد اور خواتین شدید مشکلات سے دوچار ہیں انتظا میہ مکمل خا موش ۔ اب تک گلگت بلتستان سے پنڈی جا نے والے مسا فروں کے ساتھ کے پی کے پولیس اور ایف سی اہلکا روں نے بد تمیزی کی انتہا ء کر دی گذشتہ دنوں فا ئرنگ کر کے ہرا ساں بھی کیا لیکن گلگت بلتستان کی انتظا میہ اس واقعے پر بھی خو موش بنی رہی ۔ کا نو ائی کے نام پر مسا فروں کو تو ہرا ساں کیا جا تا تو ہے لیکن اب مکمل طور پر مسافروں کو اپنے حدود میں نہیں چھو ڑا جا رہا ہے اور کہا جاتا ہے کہ 12بجے سے پہلے کو ہستان پہنچا جا ئے تو ان کو کا نو ائی میں شا مل کیا جا ئے گا 12بجے کے بعد جو بھی آئے گا ان کو نہیں چھو ڑا جا ئے گا ۔ کئی بار را ستے میں مسافروں کی وجہ سے گا ڑیاں دیر سے پہنچتی ہیں جس وجہ سے ان کو بہانہ مل جا تا ہے ۔ آج بروز جمعہ بھی اس طر ح ہو ا۔ جگلوٹ کے مقام پہ روڈ بلاک ہو نے سے سافر گا ڑیا ں دیر سے پہنچی تو ان کو نہیں چھوڑا گیا اور ان کو واپس کر دیا گیا جس پر تمام مسا فر چلاس پہنچے ہیں اور انتظا میہ سے مطا لبہ کیا ہے کہ وہ معاملے کو حل کر ے دیگر صورت مسافر کے کے ایچ پر دھر نا دینگے ۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s