گلگت: سیاسی جماعتوں کی آ پس کی خلفشا ری ، بیا ن با زیا ں اور تنقیدی اقداما ت خطے کے وسیع ترمفاد کیلئے انتہا ئی خطرناک ثا بت ہو نگے، حاجی اکبر تابان

Haji Akbar Tabanگلگت: ہفتہ، 09 جنوری، 2016ء – پھسو ٹائمز اُردُو ( نمائندہ خصوصی) صو با ئی سینئر وزیر حا جی محمد اکبر تا با ن نے کہا ہے کہ سیا سی جماعتو ں کی آ پس کی خلفشا ری ، بیا ن با زیا ں اور تنقیدی اقداما ت خطے کے وسیع تر مفاد کیلئے انتہا ئی خطر نا ک ثا بت ہو نگے ،اپنے ایک بیا ن میں انہو ں نے کہا کہ پا ک چین را ہدا ری منصو بے کی تکمیل ملک کے تمام صو بو ں سمیت دیگر مما لک میں را بطہ استوار ہو گا اور تجا ر ت و ثقافت کو فروغ ملے گا ، خطے کی تعمیر و تر قی میں کو ئی رکا وٹ برداشت نہیں کی جا ئے گی ۔ انہو ں نے کہا کہ ہماری حکو مت مختلف شہر وں کی سڑ کو ں کے سا تھ سا تھ لنک روڈ ز کی تعمیر بھی کر یگی ، گلگت بلتستان کے تمام وزراء اور بیو رو کرا یسی عوام کے مسا ئل کے حل کیلئے دلچسپی سے کا م کررہے ہیں ،ہم انتخا با ت سے پہلے بھی اور با دمیں بھی اپنے حلقو ں کے لوگو ں میں مو جود ہے ہمارا اسلام آباد اور لاہو ر جا نا بھی عوام کے وسیع تر مفاد میں ہیں ،وفاق میں بھی ہماری حکو مت ہے اور وفا قی حکو مت گلگت بلتستان م کی تعمیر و تر قی میں بھر پو ر دلچسپی لے رہے ہیں وزیر اعظم محمد نواز خطے کے عوام کیسا تھ ہیں ان کا با ربار علاقے کا دورہ بھی اس با ت کی غما زی کر تا ہے کہ ان کا جہا ں کے عوام کیسا تھ ہمدردی ہے صو با ئی حکو مت معاشرے سے ظلم و نا انصافیو ں کے خا کے ، میر ٹ ،قانون کی با لا دستی قا ئم رکھنے سمیت لوگو ں کو روزگار کے مواقع فراہم کر نا اور بیروزگاری کے خا تمے کا عزم کر رکھا ہے ، ان کا مزید کہنا ہے کہ سیا سی جماعتیں علاقے کی بہتری اور تر قی اپنا حصہ ڈا لے تاکہ عوام میں پا ئے جا نے وا لے احسا س محرو می کا ازا لہ ہو سکے ۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s