گلگت: سو دنو ں میں جس انداز کیسا تھ اپنے اہدا ف پو ر ی کیے گئے ہیں اس سے ثابت ہو تا ہے کہ مسلم لیگ (ان )کی حکو مت ہر قسم کے حا لا ت سے نبر د آ زما ہو سکتی ہے، اقبال حسن|PASSUTIMESاُردُو

e4afbafb-5f5f-4e17-972a-6c8d8ec01ac8گلگت : ہفتہ، 09 جنوری، 2016ء – پھسو ٹائمز اُردُو(نمائندہ خصو صی) پا رلیما نی سیکر یٹری اقبا ل حسن نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ حافظ حفیظ الرحمن کو اللہ نے جو ویژن عطا کیا ہے وہ علاقے کی تر قی میں اہم کردار ادا کرے گا ،اپنے ایک بیا ن میں انہو ں نے کہا کہ وزیر اعلیٰ دن رات کا م کررہے ہیں اور ان کا ایک ہی خوا ب ہے کہ کس طرح گلگت بلتستان کو تر قی یا فتہ علا قو ں برابر لا یاجا ئے ،اقبا ل حسن نے کہا کہ سو دنو ں میں جس انداز کیسا تھ اپنے اہدا ف پو ر ی کیے گئے ہیں اس سے ثابت ہو تا ہے کہ مسلم لیگ (ن )کی حکو مت ہر قسم کے حا لا ت سے نبر د آ زما ہو سکتی ہے ، اقبا ل حسن نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پر بے جا تنقید کر نے وا لے دارصل حسد کا شکا ر ہیں اور ان کی سزا یہ ہے کہ وہ حسد کی آگ میں جلتے رہے ، اقبا ل حسن نے کہا کہ وزیر اعلیٰ بہترین طریقے سے ترقی کے ایجنڈے کو لیئے آ گے بڑ ھ رہے ہیں اوران کی دلی خو اہش ہے کہ گلگت بلتستان ایک نہا یت تر قیا فتہ علا قہ ہو ، اقبال حسن نے کہا کہ گلگت بلتستا کی کا بینہ کی خو ش قسمتی ہے کہ کپتان ایک نڈر اور بے لوث شخص ہیں ،جو کسی بھی قسم کے دبا ؤ میں آ ئے بغیر میر ٹ اور انصاف پر تمام فیصلے کررہے ہیں ۔ اقبا ل حسن نے کہا کہ کا بینہ ان کے پالیسیو ں کے نفاز میں ہمہ وقت مصروف ہے اور عوام دیکھ رہیں ہے کہ کا روبا ر ی زند گی میں بہتر ی آ رہی ہے ۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s