گلگت: لیگی سو دنوں کا پول کھل گیا اب تک لوڈ شیڈنگ، گندم کا بحران جیسے بنیادی ضروریات پو رے نہیں کر سکیں ہیں تو میگا پرا جیکٹس پر وہ کس طر ح کام کر سکتی ہے، بدر الدین بدر|PASSUTIMESاُردُو

268920_10151615364079063_2271080_nگلگت : جمعہ، 08 جنوری، 2016ء – پھسو ٹائمز اُردُو ( نعیم انور ) پاکستان پیپلز پا رٹی کے رہنما ء بد را لدین بد ر نے کہا ہے کہ گورنر، وزیر اعلیٰ اور صو با ئی وزراء اسلا م آباد میں عیا شیوں میں مصروف ہیں ۔ جبکہ گلگت بلتستان میں عوام گندم کے دا نے دانے کے لیئے تر س رہے ہیں ۔الیکشن میں بلند و بالا دعوے کر کے عوامی مینڈیٹ چرا نے والے لیگی قیادت سے تین مہینہ حکومت نہ چل سکی جو حکومت عوام کو آٹا مہیا نہ کر سکتی ہے وہ گلگت بلتستان کی تعمیر و تر قی کے لیئے کچھ نہیں کر سکتی ہے ۔لیگی سو دنوں کا پول کھل گیا اب تک لوڈ شیڈنگ، گندم کا بحران جیسے بنیادی ضروریات پو رے نہیں کر سکیں ہیں تو میگا پرا جیکٹس پر وہ کس طر ح کام کر سکتی ہے ۔ حکومت صرف زبا نی جمع خرچ پر گذارا کر رہی ہے ، ضلع غذ ر میں آٹا بحران نے عوام کو زہنی ازیت سے دوچار کر دیا ہے لوگ پچھلے کئی دنوں سے چا ول پر گزارہ کر رہے ہیں۔ سرکاری دفا تروں میں میرٹ پامال ہو رہا ہے ٹھیکے بک رہے ہیں ۔ نوکریوں کی بولی لگی ہو ئی ہے ۔ مارکیٹ میں پڑھے لکھے نوجوان روزگار کے لیئے دردر کی ٹھو کر ے کھا رہے ہیں ۔ مسلم لیگ (ن) نے وفاق کے دبا ؤ پر غیر قا نونی طر یقے سے گلگت بلتستان ٹیکس کا نفاز کر دیا ہے بہت جلد گلگت بلتستان کے عوام (ن) لیگ کی عوام دشمن پا لیسوں کے خلاف سڑ کوں پر نکلینگے۔ پیپلز پارٹی حکومت کی غلط پا لیسیوں کے خلاف بہت جلد عوامی عدالت لگا ئے گی ۔اور ان کا محا سبہ کیا جائے گا ۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s