گلگت: اقتصادی راہد اری میں کسی کو رکاوٹ نہیں ڈا لنے دینگے ، تنقید برا ئے تنقید کے بجا ئے اپنی اصلا ح پر توجہ دینی چا ہیے، ڈاکٹرمحمد اقبال|PASSUTIMESاُردُو

12208722_10208043379425757_7472053981242031802_nگلگت: اتوار، 10 جنوری، 2016ء – پھسو ٹائمز اُردُو ( ایس یوثاقب) صو با ئی وزیر تعمیرات ڈا کٹر محمد اقبا ل نے کہا ہے کہ اقتصادی راہد اری میں کسی کو رکاوٹ نہیں ڈا لنے دینگے ، تنقید برا ئے تنقید کے بجا ئے اپنی اصلا ح پر توجہ دینی چا ہیے ، گلگت بلتستان میں عظیم لیڈر وزیرا علیٰ حافظ حفیظ الرحمن کی قا ئدا نہ صلا حتوں کے باعث دہشتگر دو ی کے واقعات پر بہت حدتک قابو پا یا گیا ہے ، خطے کی تمام سیکیورٹی فورسز علا قہ میں قیا م امن کیلئے سنجید گی سے کا م کررہی ہیں علا قے کو ایک پر امن خطے بنا رہے ہیں یہا ں بسنے وا لے تمام لوگ امن چا ہتے ہیں اور امن ہم سب کی ضرورت ہے ،امن کے بغیرکو ئی علا قے تر قی نہیں کر سکتا عوا م کا معیا ر زند گی بہتر بنا نے کیلئے صوبا ئی حکو مت پو ری نیک نیتی سے کا م کررہی ہے عوام کے مسا ئل کے حل اور ان کی مشکلا ت کا ازالہ کر نا ہمارا مقصد ہے جس کو ہر قیمت پر پورا کر ینگے ، انہو ں نے مزید کہا کہ بجلی لوڈ شیڈنگ میں کا فی حد تک قا بو پا لیا گیا ہے متا ثرین زلزلہ کو اپنے پیروں پر کھڑا کر نے کیلئے حکو مت نے کو ئی کثر باقی نہیں رکھی ،تر قیا تی منصو بو ں پر تیز رفتاری سے کا م جا ری ہے ،جگلوٹ سکردو روڈ کی تعمیر کیلئے وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ حافظ حفیظ الرحمن پرُ عز م ہے ، انکا مزید کہنا تھا کہ تر قیا تی منصو بو ں سے عوام کے حا لت بد ل دینگے اور غر بت خو شحا لی میں بد ل جا ئیگی ۔ انہو ں نے مزید کہا کہ میڈ یا معا شرے کا آ ئنہ ہوتا ہے ، میڈ یا کا پا ئیدار قیا م امن کیلئے اہم کردار رہا ہے ،صو با ئی حکو مت میڈ یا سے ہر ممکن تعاون کریگی ، اپنے بیا ن میں انہو ں نے مزید کہا کہ وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خطے میں قیا م امن کیلئے اقدا ما ت کی خود نگرانی کررہے ہیں ، عوام کے جا ن و ما ل کا تحفظ ہم سب کا فرض ہے عوام بھی حکو مت کیسا تھ ملکر علاقے کی تعمیر و تر قی اور قیا م امن کیلئے اپنا کردار کر ے ۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s