گلگت: تنقیدی بیا ن با زیا ں خطے کےوسیع تر مفاد اور جمہور یت کیلئے خطر ہ ہے، حاجی عابد علی بیگ |PASSUTIMESاُردُو

haji-abid-ali-baigگلگت: اتوار10 جنوری، 2016ء – پھسو ٹائمز اُردُو ( پ ر ) وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کے معا ون خصوصی حاجی عا بد علی بیگ نے کہاہے کہ تنقیدی بیا ن با زیا ں خطے کے وسیع تر مفاد اور جمہور یت کیلئے خطر ہ ہے ،کر پشن سے پا ک معاشر ے کی داغ بیل ڈال رہے ہیں ، اپنے ایک بیا ن میں انہو ں نے کہا ہے کہ، عوام کو دور جدید کی تمام سہو لتیں مہیا کر نے کی ہر ممکن کوشش کررہے ہیں ۔ خطے کے ہر ہر ضلع میں صاف پا نی کی فراہمی صحت اور تعلیم کی سہو لیات فراہم کر انا ہمارا اولین مشن ہے ۔ گلگت بلتستان کے باشعو ر عوام علا قے کو ایک ترقی یافتہ اور خو شحا لی ودیکھنا چا ہتے ہیں حکو مت عملی اقدا ما ت پر مکمل یقین رکھتی ہے اپنے ایک بیا ن میں انہو ں نے کہا کہ ہم عوام کے دکھ در د میں شریک ہیں اور ان کے مسا ئل سے بخو بی واقف ہے اس لیئے ان مسائل کے حل کیلئے اقدامات کر رہے ہیں۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s