گلگت: ٹھیکدار برا دری کی جانب سے ٹیکس کے خلاف 14تا ریخ کو پورے گلگت بلتستان کو جام کر نے کا اعلان |PASSUTIMESاُردُو

00000 اسلام آباد: اتوار، 10 جنوری، 2016ء – پھسو ٹائمز اُردُو(ایس یو ثاقب) ٹھیکدار برا دری کی جانب سے ٹیکس کے خلاف 14تا ریخ کو پورے گلگت بلتستان کو جام کر نے کا اعلان ۔ ٹھیکدار برا دی نے اب تک متعدد ہر تا ل کیئے ہیں لیکن اب کی بار انہوں نے کمر کس لی کہے اور پورے گلگت بلتستان کی سطح پر ہڑتال کی کال دی ہے انہوں نے متعدد جامعتوں سمیت تا جر برادری کو بھی اعتاند میں لینے کا عمل شروع کر یا ہے ۔ ان کا کہنا ہے کہ ود ہو لڈنگ ٹیکس اور دوسرے تمام ٹیکسزز کا نفاز غیر قا نو نی ہے جس کو (ن) لیگ ک جماعت وفاقی ممبران کے بنک بیلنس کے لیئے گلگت بلتستان کے عوام کا خون چوس کر بھر نے کی کوشش کر رہی ہے یہ اقدام ان مہنگا ثا بت ہو گا ۔ گلگت بلتستا ن ایک متنا زعہ ولاقہ ہے یہاں کسی بھی قسم کا ٹیکس نا فظ کر نے سے قبل یہاں کی آئینی اور قانونی حیثیت کو واضح کر نا ہو گا ۔ عبوری صوبہ اور آبزرور کے نام پہ ہمیں بے وقوف نہیں بنا یا جا سکتا ہے ۔ تمام قوانین وہی پورا نے ہیں صرف نام تبدیل کر کے غریب عوام پہ ٹیکس کا بم گرا نے کی ہر گز اجا زت نہیں دی جا ئے گی ۔ حکومت نے اس غیر قانونی اقدام کو نا فظ کر نے کی کو ئی طا قت یا انتقامی کا روا ئی کی تو حکومت کا تختہ الٹا جا ئے گا ۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s