اسلام آباد: معروف صحافی سلیم صافی نے اقتصادی راہداری منصوبہ کے نام سے منسوب آل پارٹنرز کانفرنس میں وفاقی وزیراحسن اقبال کو آڈے ہاتھوں لے لیا|PASSUTIMESاُردُو

12507540_1270888306273933_6060207452144243533_nاسلام آباد: پیر، 11 جنوری، 2016ء – پھسو ٹائمز اُردُو (ویب ڈیسک) معروف صحافی سلیم صافی نے اقتصادی راہداری منصوبہ کے نام سے منسوب آل پارٹنرز کانفرنس میں وفاقی وزیراحسن اقبال کو آڈے ہاتھوں لے لیا تفصیلات کے مطابق گزستہ منگل کے روز بی این پی کی آل پارٹیز کانفرنس میں سلیم صافی نے “پاک چائنا اقتصادی راہداری منصوبہ” کو متنازع بنانے والے مسلم لیگ نون کے سینئر رہنماء  وزیر احسن اقبال کی جس طرح کلاس لی  ہے عوامی حلقوں نے سلیم صافی کی جرت مندانہ اقدام کو سراہاتے ہوئے کہا کہ سیلم صحافی ایک مخلص، زمہ دار اور سچھا پاکستانی ہیں آپ کو اس اقدام پر سلام پیش کرتا ہے
صحافی سلیم صافی نے آکوریڈور کنونشن میں تقریر کرتے ہوے کہا کہ گوادر جو کہ بلوچستان کا شہر ہے اس کی کمیٹی کا سربراہ پنجاب سے مشاہد حسین سید کو بنایا گیا ہے، جسکا کردار بھی احسن اقبال سے کم نہیں ،احسن اقبال نے سلیم صافی کی تقریر میں مداخلت کرتے ہوے کہا ، کہ میرا کردار کیا ہے؟؟؟ سلیم صافی نے اسٹیج پر سے مائک میں جواب دیتے ہوے کہا کہ احسن اقبال صاحب آپ کا کردار تو یہ ہے کی آپکی وجہ سے آج یہ تیسری آل پارٹیز کانفرنس ہورہی ہے، آپ کی وجہ سی اقتصادی راہداری کالا باغ ڈیم سے زیادہ متنازع صورت اختیار کرنے جارہی ہے آج اپکی وجہ سے سارے صوبے آپ کے خلاف آپ کے گھر آکے آپ کا گریبان پکڑ کر کھڑے ہیں، سلیم صافی کے اس دلیرانہ مؤقف اور دلیل پر سارا ھال چند منٹ کے لئے تالیوں سے گونج اٹھا،
صافی صاحب حق کی آواز جابرین کے سامنے بلند کرنے پر ہم آپ کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں

وفاقی وزیراحسن اقبال نے کہا کہ اقتصادی راہداری منصوبے کے تحت 45 ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری ہوگی اور پاکستان اگر جنوبی ایشیاء، وسط ایشیاء اور چین کو یکجا کرنے میں کامیاب ہوا تو اس خطے میں تین ارب کی آبادی پر مشتمل اقتصادی اور تجارتی مارکیٹ قائم ہو سکتی ہے۔


تصویر و الفاظ بشکریہ یوسف خان

Advertisements

One response to “اسلام آباد: معروف صحافی سلیم صافی نے اقتصادی راہداری منصوبہ کے نام سے منسوب آل پارٹنرز کانفرنس میں وفاقی وزیراحسن اقبال کو آڈے ہاتھوں لے لیا|PASSUTIMESاُردُو

  1. Salim Safi wo pur-esraar shaqisyat hy jiskay hathon pay Hazareoon bay ghuna Shumali EIthaad kay massom kay bachoon ka Qhoun laga howa hay, Es shaqs nay apna Career ka ahgaz eik Mujahid kay tour per kia or Afghan Jihad may b hesa lia.

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s