گلگت: ٹیکسزز کے نفاز کے خلاف ٹھیکیدار برادری کا پی پی پی کے صو با ئی صدر امجد حسین ایڈووکیٹ سے ملاقات|PASSUTIMESاُردُو

423641ba-69fd-426d-b791-dadebb5a5267اسلام آباد: پیر 11 جنوری، 2016ء – پھسو ٹائمزاُردُو ( ایس یو ثاقب ) ٹیکسزز کے نفاز کے خلاف ٹھیکیدار برادری کا پی پی پی کے صو با ئی صدر امجد حسین ایڈووکیٹ سے ملاقات۔ ملاقات میں اینٹی ٹیکس مو منٹ کے عہدیدار بھی موجود تھے اور پی پی پی کے صو با ئی عہدیدار بھی جنہوں نے اس غیرقا نو نی اقدام کی مکمل حما یت کی یقین دہا نی کرا ئی اور 14تاریخ کے شٹر ڈاؤن ، پہیہ جام ہڑ تال کو کا میاب بنا نے میں تعا ون کر نے کی یقین دہا نی کراتے ہو ئے امجد حسین ایڈو وکیٹ نے کہا کہ (ن) لیگ اپنے من مانے فیصلے مسلط کر نا چا ہتی ہے اور اب تک میر ٹ کی جو پا مالی ہو ئی ہے اس کا تا ریخ میں مثال نہیں ملتا ہے عوام کو روزگار دینے کے بجائے ٹیکسزز کا نفاز تو عوام کے منہ سے نو الہ چھیننا ہے ۔ ہم اس اقدام کی بھر پور طر یقے سے مخالفت کر تے ہیں اور عوامی مفاد کے لیئے سڑ کوں پہ نکلنے کو تیار ہیں ۔ (ن) لیگ تمام سر کاری دفاتر میں کالعدم تنظیموں کے افراد کی بھر تیوں میں مصروف ہے اور گلگت بلتستان میں طا لبان کی حکومت بنا نے پہ لگی ہو ئی ہے ۔ ٹھیکیدار برادری کا پی ٹی آئی کے رہنما ؤں سے بھی ملاقات ہو ئی انہوں نے بھی اس اقدام کی مخالفت کر تے ہو ئے 14تاریخ کو مکمل ساتھ دینے کی یقین دہا نی کرا ئی ہے ۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s