اسلام آباد: ٹیکس کا نفاز غیر قانو نی ہے اور قوم کے مفاد کے لیئے ہر قسم کا تعاون کیا جائے گا ، بالاورستان نیشنل فرنٹ|PASSUTIMESاُردُو

بی این ایف فلگاسلام آباد: بدھ، 13 جنوری، 2016ء پھسو ٹائمزاُردُو( پ۔ر ) بالا ورستان نیشنل فر نٹ کے مر کزی دفتر سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ٹیکس کا نفاز غیر قانو نی ہے اور قوم کے مفاد کے لیئے ہر قسم کا تعاون کیا جائے گا ۔ ہم نے پہلے ہی بتا دیا تھا کہ سازش ہو رہی ہے جو کہ اب منظر عام پر آگیا ہے ۔ آئینی کمیٹی کا بھی کام سب کے سامنے آیا اسی بہانے سے عوام پہ ٹیکس کا بم گرا یا جا رہا ہے ۔ آئینی کمیٹی کے بیگ سے چو ہا باہر نکل آیا ہے اور اب وہ سمجھ گئے ہیں کہ گلگت بلتستان کی متنا زعہ حیثیت کو ختم نہیں کیا سکتا ہے اس لیئے نام تبدیل کر کے دھو کہ دینے کی کو شش کی جا رہی ہے ۔ بلتستان ریجن کو گلگت سے الگ کر نے کے بیانا ت کی مزمت کر تے ہیں اس سے کشید گی میں اضا فہ ہو گا ۔حکومت اب اپنے عزائم کی تکمیل کے لیئے اس قسم کے ہتھکنڈے استعمال کر رہی ہے جس سے عوام میں منا فرت پیدا ہو اور وہ اپنے مفادات حا صل کر یں لیکن ان کے اس اقدام کی بھر پور الفاظ میں مزمت کر تے ہیں اور 14تا ریخ کو عوامی مفاد کے لیئے مکمل تعا ون کیا جا ئے گا ۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s