گلگت: قراقرم نیشنل مومنٹ کی جانب سے اینٹی ٹیکس مومنٹ کی 14جنوری کی ہڑتال کی مکمل حمایت اور تعاون کا اعلان|PASSUTIMESاُردُو

12143214_1695747624045125_4848738497103220128_nگلگت: بدھ، 13 جنوری، 2015ء – پھسو ٹائمز اُردُو (پ ر)  قراقرم نیشنل مومنٹ کی جانب سے اینٹی ٹیکس مومنٹ کی 14جنوری کی ہڑتال کی مکمل حمایت اور تعاون کا اعلان کردیا جس میں گلگت بلتستان بھر میں باقی پارٹیوں کی طرح پہیہ جام ہڑتال کرے گی ۔ان خیالات کا اظہار KNMکے سینئر رہنماء و سماجی شخصیت شاہ زمان ہنزائی نے اپنے ایک اخباری بیان دیتے ہوئے کیا ۔انہوں نے کہا گلگت بلتستان ایک متنازعہ علاقہ ہے او ر یہاں ٹیکس لگانا غیر قانونی اور اقوام متحدہ کے چارٹر ڈ کے خلاف ورزی ہے اورحکومت پاکستان کو چاہئے کہ ٹیکس کے نام پر یہ ٹوپی ڈارمے بند کرے ورنہ گلگت بلتستان بھر میں احتجاج کرکے پورے علاقہ کو جام کیا جائے گا ۔انہوں نے کہا گلگت بلتستان کے عوام میں اب شعور آئی ہے جس کی واضح مثال اینٹی ٹیکس مومنٹ کے نام پر بنے والی یہ پلیٹ فارم ہے اور اس مومنٹ کی KNMبھر پور حمایت کرتی ہے اور گلگت بلتستان بھر میں 14جنوری کو پہیہ جام ہڑتال کرے گی ۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s