آ ئی جی پی گلگت بلتستان ظفر اقبال اعو ان نے کہا ہے کہ قانو ن کی عملداری کو ہر صو رت یقینی بنا یا جا ئے گا ۔جن لو گو ں کے خلاف مقپو ن داس و اقعے میں پر چے در ج کئے گئے ہے انکی گرفتاری کیلئے ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں۔|PASSUTIMESاُردُو

11895979_782790045172112_8507196678401972622_nگلگت: جمعرات، 14 جنوری، 2016ء – پھسو ٹائمز اُردُو (پ ر)  گز شتہ رو ز مقپو ن داس میں پیش آنے والے وا قعہ میں ملو ث ملزمان کے خلاف اینٹی ٹیر رازم ایکٹ کے تحت مقدمات قائم کر لئے گئے ۔تفصیلات کے مطا بق گز شتہ رو ز مقپو ن داس میں ملکیتی دعو ے ،قبضے اور جھگڑے کے سلسلے میں پو لیس نے حرا مو ش ،جلال آ باداور چھمو گڑ کے متعدد لو گو ں کیخلاف تھانہ دنیو ر اور تھا نہ حراموش میں اے ٹی اے کے 2پر چے در ج کر لئے ہیں ۔آ ئی جی پی گلگت بلتستان ظفر اقبال اعو ان نے کہا ہے کہ قانو ن کی عملداری کو ہر صو رت یقینی بنا یا جا ئے گا ۔جن لو گو ں کے خلاف مقپو ن داس و اقعے میں پر چے در ج کئے گئے ہے انکی گرفتاری کیلئے ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں۔ایک آ دھ رو ز میں ملزمان گر فتار کئے جا ئینگے ۔انہوں نے مز ید کہا ہے کہ قانو ن کو ہا تھو ں میں لینے والو ں کو کسی صو رت نہیں بخشا جا ئے گا ۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s