گلگت بلتستان میں ود ہو لڈنگ ٹیکس، سیلز ٹیکس اور انکم ٹیکس کے خلاف شٹر ڈاؤ ن ہڑ تال|PASSUTIMESاُردُو

3اسلام آباد: جمعرات، 14 جنوری، 2016ء – پھسو ٹائمز اُردُو ( ایس یو ثاقب) آج بروز جمعرات بتا ریخ 14جنوری کو پورے گلگت بلتستان میں ود ہو لڈنگ ٹیکس ،سیلز ٹیکس اور انکم ٹیکس کے خلاف شٹر ڈاؤ ن ہڑ تال اور پہیہ جام ہڑ تال ہو گی ۔ کیبل آپر یٹرز ، پیٹر ولیم ایسو سی ایشن،تاجر برادری ،تمام سیاسی ،سماجی ،مذہبی اور قومی جما عتوں نے اس ہڑ تال کی مکمل حمایت کی ہے ۔ تمام سٹیک ہو لڈر ز نے اس ٹیکس کو غیر قا نو نی قرار دیتے ہو ئے کہا ہے کہ اگر اس ٹیکس کو ختم نہیں کیا گیا تو آج صرف علامتی سطح پر شٹر ڈاؤن ہڑ تال ہے لیکن اگلے مر حلے میں اسلام آباد اور گلگت بلتستان میں دھرنوں کا سلسلہ شروع ہو گا اور عوام حکومت کا تختہ الٹ دینگے ۔ اس قسم کے ظا لما نہ اقدام کے خلاف خا مو ش نہیں رہا جا ئے گا اور اس ٹیکس کے خلاف عوام متحد ہو چکے ہیں حکومت نے یہ فیصلہ واپس نہیں لیا تو حکومت کے لیئے خطر ناک ثا بت ہو گا ۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s