گلگت: 14 جنو ری کو گلگت بلتستان کے عو ام ثا بت کر ئینگے کہ اپنے حقو ق کیئے متحد قو م ہے، آصف حسین میر|PASSUTIMESاُردُو

PPPگلگت: جمعرات، 14 جنوری، 2016ء – پھسوٹائمز اُردُو  (پ ر ) 14 جنو ری کو گلگت بلتستان کے عو ام ثا بت کر ئینگے کہ اپنے حقو ق کیئے متحد قو م ہے ان خیا لات کا اظہار سینئررہنماء پاکستان پیپلز پارٹی آ صف حسین میر نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ جب بھی مسلم لیگ (ن)کی حکومت آتی ہے گلگت بلتستان کے عو ام پر ظلم کے پہاڑ تو ڑے جا تے ہیں 1994میں بھی مسلم لیگ (ن)کی حکومت میں ٹیکس ایک ایسا نظام لایا گیاتھاجیسے جی بی کے عو ام نے مل کر اتحا د اور اتفا ق سے ختم کر ایا تھا اور کل پھر جی بی کے عو ام متحد ہو کر مسلم لیگ (ن)کی سا ز شوں کو نا کا م کر ئینگے۔ انہوں نے مزید کہاہے کہ گلگت بلتستان کی تقسیم کسی صو رت قبو ل نہیں صو با ئی حکومت عو ام کو تقسیم کر کے اپنے اقتدار کو مظبو ط کرنے کی ساز ش کر رہی ہے بلتستان اور استو ر گلگت کا اٹو ٹ انگ ہے جیسے کوئی جدانہیں کر سکتاہے جی بی کے عو ام کیسا تھ تو مسلم لیگ (ن)کی کو ئی ہمد ردی نہیں حا د ثا تی طو ر پر بر سراقتدار آ نے والی حکومت کواگر جی بی کے عو ام کوکچھ دینا نہیں ہے تو چھینے کی بھی کو شش نہیں کر نی چاہیے ۔پاک چین اقتصادی راہداری میں گلگت بلتستان کو نظر انداز کر نا صوبا ئی حکومت کی ناکامی کامنہ بو لتا ثبو ت ہیں تمام صوبو ں کے و زیر اعلیٰ اپنے اپنے صوبو ں کے حقو ق کی بات کرتے ہیں جبکہ گلگت بلتستان کے و زیر اعلیٰ اور وزراء اسلام آ بادمیں عیا شیوں میں مصروف ہیں ۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s