گلگت: اینٹی ٹیکس موومنٹ کی جانب سے صوبائی حکومت اور وفاقی حکومت کو 2روز کی ڈیڈ لا ئن دی گئی ہے|PASSUTIMESاُردُو

7cad5df7-f92a-4f6b-9ca9-57a092b6a4e1اسلام آباد : جمعہ، 16 جنوری،2015ء – پھسو ٹائمز اُردُو  ( ایس یو ثاقب ) اینٹی ٹیکس مو ومنٹ کی جانب سے صو با ئی حکومت اور وفاقی حکومت کو 2روز کی ڈیڈ لا ئن دی گئی ہے ۔ اور کہا گیا ہے کہ دو دنوں کے اندر ٹیکس کا خا تمہ نہیں کیا گیا تو حا لات انتہا ئی ابتر ہو نگے اور جو بھی ہو گا اس کی ذمہ داری انتظا میہ پہ عا ئد ہو گی ۔ اب تک بہت بر داشت کی الیکن اب کی بار صبر کا پیما نہ لبر یز ہو چکا ہے اور عوام بھوک افلاس کی زند گی گذار نے پہ مجبور ہیں جو کہ بر داشت سے با ہر ہے ۔ اگلے مر حلے میں گلگت بلتستان کے تمام اضلا ع کے عوام گلگت کی جا نب لانگ ما رچ کر ینگے اور حکومت کی اینٹ سے اینٹ بجا دینگے ، ہم نے تنبیہ کر دیا ہے عوام کے غم و غصے کو آسا نی سے نہیں لیا جا ئے اس بار حکومت گر ے گی یا ٹیکس کا خاتمہ ہو گا ۔ گلگت بلتستان کی حیثیت سب کے سا منے وا ضح ہے اور اس واضح حیثیت کو ما نتے ہو ئے غیر قانو نی اقدامات انتہا ئی سخت ہو نگے مزید عوام کے صبر کا امتحان نہیں لیا جا ئے ۔ تیسرے مر حلے میں گلگت بلتستان کے عوام اسلام کی جا نب لانگ مارچ کر ینگے اور سپریم کو رٹ آف پا کستان کے دروازے پہ دھر نا دینگے ۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s