گلگت: سابق سیکرٹری قانون گلگت بلتستان خالد محمود نے اپنا پرائیوٹ لاء چیمبر کھول دیا |PASSUTIMESاُردُو

1ddbac32-a3c4-4203-bce0-06051e105518گلگت: جمعہ، 16 جنوری، 2016ء – پھسو ٹائمز اُردُو (نعیم انور) سابق سیکرٹری قانون گلگت بلتستان خالد محمود نے اپنا پرائیوٹ لاء چیمبر کھول دیا ،سیکرٹری لاء گلگت بلتستان رحیم گل نے فیتہ کاٹ کر چیمبر کا باقاعدہ افتتاح کر دیا ،افتاحی تقریب میں ایڈوکیٹ جنرل گلگت بلتستان شیر مدد،سابق اے جی گلگت بلتستان اسد بلال سمیت گلگت بلتستان کے متعدد معروف وکلاء نے بھی شرکت کی،سابق سیکرٹری قانون خالد محمود نے اپنی کیرئر کا آغاز اسسٹنٹ لیگل ایڈوائزر ٹو ایڈ منسٹریٹر ناردرن ائریاز سے کیا تھا،بعد ازاں ڈسٹرک آٹارنی ،سپیشل پبلک پروسیکوٹر ،ایڈیشنل ڈپٹی ایڈوکیٹ جنرل کے بعد ترقی پاکر سیکر ٹری قانون گلگت بلتستان کے عہدے پر فائز رہے اور کئی سال سیکرٹری قانون گلگت بلتستان رہنے کے بعد ریٹائرمنٹ سے کچھ عرصہ قبل موصوف سیکرٹری زراعت،لائیوسٹال اینڈ فشریز گلگت بلتستان کی حیثیت سے اپنی خدمات سر انجام دے رہے تھے ۔ریٹائرمنٹ کے بعد موصوف نے وکالت کے شعبے میں اپنی طویل تجربے کو بروئے کار لاتے ہوئے ایک بار پھر پرائیوٹ چیمبر کھول کر معاشرے کے مضلوم اور پسے ہوئے طبقے کو انصاف دلانے کا عہد کر رکھا ہے۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s