گلگت: غیرقانونی لکڑی سمگلنگ کے دھندے میں ملوث مافیا کا گھیراتنگ کردیا جلد غیر قانونی لکڑی سمگل کی روک تھام کیلئے فورس بنایا جائیگا، حاجی محمد وکیل|PASSUTIMESاُردُو

223149-GupisPHOTOSSHABBIRMIR-1312312273-963-640x480

فائل فوٹو شبیر میر سے

گلگت: جمعہ، 15 جنوری، 2015ء پھسو ٹائمز اُردُو( پ ر) وزیر جنگلات ،جنگلی حیات و مالیات حاجی محمد وکیل نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان میں ٹمبر پالیسی بنائی جارہی ہے اور جنگلات کی غیر قانونی کٹائی پر مکمل پابندی لگائی جارہی ہے اس حوالے سے تیاریاں مکمل کرلی گئی ہےت غیر قانونی لکڑی کے سمگلنگ کے روک تھام کے حوالے سے منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ انکم ٹیکس ٹیکس کے نفاز کے خاتمے کے لئے وزیراعلیٰ کے ساتھ مشاورت سے کام لیں گے سابقہ حکومت کی غیر سنجیدگی کے باعث ٹیکس کا نفاز ممکن ہوا ہے پی پی والے انکم ٹیکس کے حوالے سے جی بی کے عوام کو گمراہ کررہے ہیں عوام ان کے بہکاوے میں نہیں آئیں گے مسلم لیگ ن کی صوبائی حکومت عوام کے حقوق کی ہر سطح پر تحفظ کریگی حاجی وکیل نے مزید کہا کہ مسلم لیگ ن کی صوبائی حکومت جب سے صوبے میں حکومت قائم ہوئی ہے میرٹ کو بحال کیا ہے جس کے ثمرات عوام کو براہ راست مل رہی ہے مسلم لیگ ن کی صوبائی حکومت کے خلاف میرٹ کسی بھی ادارے میں غیر قانونی کام برداشت نہیں کریگی پی پی کی سابق صوبائی حکومت کی طرح اندھے نہیں جو نیند میں فیصلے کریں گے صوبائی حکومت کے پا س ایک پروفیشنل ٹیم ہے جس کی قیادت وزیراعلیٰ حفیظ الرحمن کررہے ہیں ۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s