میری گوجال دھرتی| تحریر ڈاکٹر محمد زمان داریلی| PASSUTIMESاُردُو

Gojal Darti Dr Zaman

ڈاکٹر محمد زمان کی یہ خوبصورت شاعری پھسو ٹائمز میں 18 جولائی 2014 میں خصوصی طور پر شائع کیا گیا تھا۔

میری گوجال دھرتی| تحریر ڈاکٹر محمد زمان داریلی| PASSUTIMESاُردُو

 دوستو یہ چند لائنیں میں نے عطا آباد جھیل میں ڈوبتی خوبصورت دھرتی کی یاد میں اور اس جھیل سے بے گھر ہونے والے اپنے بھائیوں کے ساتھ ہمدردی اور اظہار یکجہتی کے طور پر لکھا تھا یہ چند سطور ھو سکتا ھے شعر وشاعری کے لوازمات پورا نہ کرتیں ھوں مگر یہ میری دل کی آواز تھی .میں عطاآباد جھیل بننے کے بعد وہاں جا چُکا ھوں وہ سرسبز وشاداب کھیل کھلیان گھر بار خوبصورت باغات کہرے پانیوں میں ماضی بن چکے ہیں نہیں معلوم اس خوبصورت وادی کے وہ مکین میرے بھین بھائ کس حال میں ہونگے میری دعا ہے کہ اللہ ان کی اپنی قدرت سے مدد کرے آمین. ان بے گھر افراد کی حق میں احتجاج کرنے والوں کو سلاخوں کے پیچھے دھکیل دیا گیا ہے اور اس احتجاج پر گولیاں چلا کر دو افراد باپ بیٹے کو شہید کرنے والے سرکاری ہ عہدوں پر ترقی دے کر نوازا گیا . اسطرح سرکاری املاک گلگت دیامر استور میں بھی جلائے گیے تھے پر ان کو اتنی سخت سزائیں نہیں دی گئیں سرف عطا آباد کے حق میں احتجاج کرنے والوں کو اتنی سخت سزائیں سمجھ سے بالا تر ہیں. میں یہ چند اشعار جو میں نے 2014 میں لکھا تھا آج دوبارہ عطاآباد کے متاسرین اور جو لوگ جن میں سے کامریڈبابا جان اور ساتھیوں کے نظر کرتا ھوں.اللہّ ہم سب کا حامی وناصر ھو آمین.(چلو گے تو کٹ جائےگا سفر آہستہ آہستہ) ہم تمھیں گوجال دھرتی۔۔


لکھار: (ڈاکٹر محمد زمان داریلی : شاعر اورمرکزی رہنماء پاکستان تحریک انصاف گلگت بلتستان)۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s