کراچی: جمال آباد اسٹوڈنٹس ایسوسی ایسن کے زیر اہتمام آل گوجال کرکٹ ٹورنامنٹ 2016ء کا شاندار آغاز|PASSUTIMESاُردُو

collageکراچی: اتوار، 17 جنوری، 2016ء – پھسو ٹائمز اُردُو (اسرار صلاح الدین) جمال آباد اسٹوڈنٹس ایسوسی ایسن کے زیر اہتمام آل گوجال کرکٹ ٹورنامنٹ 2016ء کا شاندار آغاز، کراچی میں جاری آل گوجال ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ کا آج آغاز ہو گیا ہے جس میں کراچی میں مقیم تحصیل گوجال سطح کے 16 ٹیمیں ٹورنامنٹ میں شریک ہیں۔ تقریب کے محمان خصوصی رحمان کریم صدر اسماعیلی کونسل سوست گوجال بالا تھے۔ ٹورنامنٹ کے پہلے روز شیڈول کے مطابق آج 9 ٹیموں کے درمیان مقابلہ جاری ہے، یہ ٹورنامنٹ جمال آباد اسٹوڈنٹس اسیو سی ایشن کراچی اور گوجال اسماعلیہ اسٹوڈنٹس ایسوسی ایشن کراچی کی باہمی اشتراک سے منعقد کیا گیا ہے، پھسو ٹائمز اس ٹورمامنٹ کی آفیشل میڈیا پارٹنر ہے۔

12540423_10205548434085692_130929389_n12575936_10205548434005690_637041647_n12576221_10205548477206770_1970470673_n12606855_10205548477166769_1693234516_n12606901_10205548476806760_1859840513_n12606902_10205548434045691_847327271_nPT BACKGROUND 1 تمام میچوں کی تفصیلات  کیلئے وزٹ کریں پھسو ٹائمز میڈیا گروپ کے فیس بک پیچ  ۔،

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s