گلگت بلتستان کے دارلخلافہ گلگت شہر کے مرکز میں پانچ مختلف مقامات پر داعش کے حمایت میں چاکنگ کردی گئ|PASSUTIMESاُردُو

12540967_773798076058588_8008047172457102535_nگلگت: اتوار، 17 جنوری، 2016ء – پھسو ٹائمز اُردُو (نمائندہ خصوصی) گلگت بلتستان میں بھی داعش کے ہمدرد پیدا ہوگئے جبکہ سیکورٹی فورسز اور اعلی افیسران بے خبر.تفصیلات کے مطابق گلگت بلتستان کے دارلخلافہ گلگت شہر کے مرکز میں پانچ مختلف مقامات پر داعش کے حمایت میں چاکنگ کردی گئ.گلگت کا مرکزی علاقہ امپھری میں داعش اور ابو بکر بغدادی کے حمایت میں اور ارمی کے خلاف چاکنگ ہوئ مگر انتظامیہ کو 4 گھنٹے بعد پتہ چلا. انتظامیہ کا کہنا ہیں کہ چاکنگ صبح سویرے کی گئ ہیں اور انتظامیہ نے فوری طور پر چاکنگ مٹانا شروع کردیا.یاد رہے کہ وزیر اعلی گلگت بلتستان حفیظ الرحمن نے گزشتہ دنوں کہا تھا کہ گلگت کے کچھ علاقوں میں دہشت گرد موجود ہیں تاہم صوبائ حکومت اور محکمہ داخلہ اس حوالے سے مکمل خاموش ہیں.میڈیا نے اس حوالے سے ایس ایس پی گلگت سے رابطہ کرنے کی کوشش پر موصوف کے افس والوں کو سرے سے اس واقع کا علم ہی نہیں تھا.جبکہ عوام کا کہنا ہیں کہ حکومت تب ہوش میں اتی ہیں جب کوئ بڑا حادثہ رونما ہوتا ہیں صوبائ حکومت اور محکمہ داخلہ سے .اس حوالے سے موقف لینے کی کوشسش کی مگر کسی نے بھی میڈیا کو حقائق بتانے کی زحمت تک نہیں کیا.جبکہ صوبائ حکومت وزیراعلی سمیت سردیاں گزارنے پچھلے 2 مہینے سے اسلام اباد میں بیٹھے ہوئے ہیں.

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s