گلگت: شہر کے میڈیکل سٹورز میں شراب نما سپرٹ کا کارو بار عروج پر ہے ۔ نوجوان اس ٹینچو شراب کو پینے لگ گئے ہیں ا|PASSUTIMESاُردُو

shrabگلگت : اتوار، 17 جنوری، 2017ء – پھسو ٹائمز اُردُو (نمائندہ خصوصی) گلگت شہر کے میڈ یکل سٹو رز میں شراب نما سپرٹ کا کارو بار عروج پر ہے ۔ نوجوان اس ٹینچو شراب کو پینے لگ گئے ہیں اے ،این ،ایف اور انتظامیہ خواب خر گوش میں ہے ۔ اس زہر یلی شراب کی وجہ سے کئی افراد اپنی جان کی بازی ہا ر گئے ہیں اور کئی افراد دگر دوں کے مر یض بن گئے ہیں ۔ اس زہر یلی شراب کو میڈ یکل سٹور ز میں مہیا کیا جاتا ہے یہ دوا ئی کے طور پر کلینک کے لیئے استعمال ہو تا ہے لیکن اب نشے کے طور پر استعما ل کیا جا رہا ہے اور میڈ یکل سٹور والے اس کا کاروبار کر کے اپنے جیب تو گر م کر رہے ہیں لیکن اس کے پینے سے مو ت بھی واقع ہو سکتی ہے ۔ یہ ایک طر ح کا زہر ہے جو صر ف کلینک کے استعمال کے لیئے ہے اور سر جیکل کے استعمال کے لیئے ہے ۔ انتظا میہ نے نو ٹس نہیں لیا تو اس کے استعمال کے عام سے اموات سا منے آسکتے ہیں ۔


Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s