گلگت: مقپوان داس ایشو حکومتی خاموشی کسی بڑے سانحے کا سبب بن سکتی ھے،ڈاکٹگر اقبال کی خاموشی سمجھ سے بالاتر ہے، جنید احمد جان|PASSUTIMESاُردُو

mqpoon dasگلگت: ، پیر18  جنوری، 2016ء – پھسو ٹائمز اُردُو (نمائندہ خصوصی) مقپون داس ایشو حکومتی خاموشی کسی بڑے سانحے کا سبب بن سکتی ھے –  حکومت حلقہ3 کی عوام سے نا انصافیاں بند کرے –  حلقہ کے تمام مسائل پر ڈاکٹر اقبال کی خاموشی سمجھ سے بالاتر ھے  جنید احمد جان نے اپنے ایک پریس ریلز میں مزید کہا ہے کہ مقپون داس  کشیدگی دن گزرنے کے ساتھ ساتھ شدت اختیار کرتی جارھی ھے لیکن حکومتی کسی بھے بڑے عہدیدار  نے ابھی تک علاقے کا دورہ نہیں کیا جس کی وجہ سے دونوں اطراف کے فریقین میں غم و غصہ کی شدید لہر  پائی جاتی ھے – واضح رھے کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کا کہنا ھے کہ دونوں اطراف کے رھنماؤں پر دھشتگردی ایکٹ کے تحت مقدمات درج کئے ھیں  جس کے رد عمل میں عوامی حلقوں کی جانب فریقین کے درمیان تصادم کی پیشنگوئی کی ھے جن کا کھنا تھا کہ گرفتاری مسعلہ کا حل نہیں – حکومت  فوری طور پر اے-ٹی-اے کے دفعات ختم کرکے غیر جانبدار  کمیشن قائم کرے جو دونوں فریقین کے درمیان انصاف کے تقاضوں کو مد نظر رکھتے ھوۓ حکومتی ریکارڈ کے مطابق فیصلہ کرے – عوامی حلقوں کی جانب سے ایکشن کمیٹی کے کردار کو سراھا گیا ھے

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s