گلگت: گلگت بلتستان کے نوجوان صحافی و کالم نگار فہیم اختر لون پاکستان فیڈرل کونسل آف کالمسٹ کے ممبر بن گئے |PASSUTIMESاُردُو

0001گلگت: پیر، 18 جنوری، 2016ء – پھسو ٹائمز اُردُو( پ ر ) گلگت بلتستان کے نوجوان صحافی و کالم نگار فہیم اختر لون پاکستان فیڈرل کونسل آف کالمسٹ کے ممبر بن گئے بانی جنرل سیکریٹری پاکستان فیڈرل کونسل آف کالمسٹ منصور احمد خان مانی نے فہیم اخترلون کی طرف سے دی گئی درخواست کو منظور کرکے اسے باقاعدہ پاکستان فیڈرل کونسل آف کالمسٹ کا ممبر منتخب کرلیا ہے صحافتی حلقوں نے فہیم اختر لون کی پاکستان فیڈرل کونسل آف کالمسٹ کا ممبر منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے اور امیدظاہر کی ہے کہ فہیم اخترلون اپنے قلم کے زریعے گلگت بلتستان کے مسائل کو ملکی اور بین الاقوامی سطح پر اجاگر کرنے میں کردار ادا کریں گے ۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s