گلگت: مسلم لیگ ن جیسی عوامی جماعت کے قائدین پر من گھڑت اور بے بنیاد الزامات لگا کر اپنی سیاسی قدکاٹ کو بڑھانا چاہتے ہیں،ایم ایس ایف|PASSUTIMESاُردُو

MSFگلگت: پیر، 18 جنوری، 2016ء – پھسو ٹائمز اُردُو  (پ ر) ایم ایس ایف (ن) ضلع گلگت کے صدر نوید اکبر، سٹی صدر عرفان میر، جنرل سیکریٹری جبران خان، نائب صدربرہان میر، نتویر احمد اور احسان احمد نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ مولانا عبدالسمیع اور ان کے حواری کبھی بھی گلگت بلتستان کو حقوق دینے کے حق میں نہیں رہے ہے جب بھی گلگت بلتستان کو حقوق دینے کی بات آتی ہے تو جماعت اسلامی کشمیری لیڈروں کو اکسا رہے ہیں گلگت بلتستان کے عوام جماعت اسلامی کے دوہرا معیار کو بخوبی جانتے ہیں انہوں نے کہاکہ جماعت اسلامی کے رہنما پہلے اپنے گریباں میں جانکے یونین ک ونسل کی سیٹ جیتنے کے اہل نہیں مسلم لیگ ن جیسی عوامی جماعت کے قائدین پر من گھڑت اور بے بنیاد الزامات لگا کر اپنی سیاسی قدکاٹ کو بڑھانا چاہتے ہیں انہوں نے کہا کہ جماعت اسلامی کی تنظیمی سیٹ اب آزاد کشمیر کے ساتھ منسلک ہے وہ کبھی بھی ملک اور گلگت بلتستان کے عوام کا خیر خواہ نہیں ہوسکتی ہیں عبدالسمیع اور ان کے حواری کشمیری لیڈروں کے حق میں بیانات دے کر نمک حلالی کررہے ہیں۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s