اسلام آباد: پاک چین اقتصا دی را ہداری میں گلگت بلتستان کو نظرانداز کیا گیا تو خا موش نہیں رہینگے، ریاض بالاورستانی|PASSUTIMESاُردُو

اسلام آباد: منگل، 19 جنوری، 2016ء – پھسو ٹائمز اُردُو (نمائندہ خصوصی) پی ایس ایف پنڈی ڈویژن کے کو0001 اڈینیٹر ریاض با لا ورستا نی نے کہا ہے کہ (ن) لیگ کے تقسیم کے فا رمولے کو ہر گز کامیا ب ہو نے نہیں دیا جائے گا ۔ وزیر اعلیٰ کا تقسیم کے بیان کی مزمت کر تے ہیں ۔ پاک چین اقتصا دی را ہداری میں گلگت بلتستان کو نظرانداز کیا گیا تو خا موش نہیں رہینگے۔اب تک (ن) لیگ نے صرف اپنے رشتہ داروں کو نوازا ہے اور میرٹ کا قتل جا ری ہے بیک ڈور سے بھر تیاں ہو رہی ہیں اور اس طر ح میرٹ کا قتل کر نے والے عوامی مفاد کے نہیں بلکہ اپے مفاد کے لیئے آئے ہیں جو اب تقسیم گلگت بلتستان کی با تیں کر کے اپنے مقاصد حا صل کر نا چا ہتے ہیں لیکن پی پی پی (ن) لیگ کا محا سبہ کر ے گی کو ئی بھی غیر قانونی کام کر نے کی اجا زت نہیں دیا جا ئیگا۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s