گلگت: سال پو ر ا نہیں ہو ا مسلم لیگ (ن)کی نا اہلی کا با نڈا پھو ٹ گیا تمام و زراء نا اہل اور کرپٹ ہیں گلگت بلتستان میں پیدا ہونے والے بحرانوں کے حو الے سے کوئی پیش رفت نہیں کی ہے،پی پی پی|PASSUTIMESاُردُو

PPPگلگت: منگل، 19 جنوری 2016ء – پھسو ٹائمز اُردُو(پ ر) سال پو ر ا نہیں ہو ا مسلم لیگ (ن)کی نا اہلی کا با نڈا پھو ٹ گیا تمام و زراء نا اہل اور کرپٹ ہیں گلگت بلتستان میں پیدا ہونے والے بحرانوں کے حو الے سے کوئی پیش رفت نہیں کی ہے وزراء اسلام آ بادمیں سیر سپاٹے میں مصر وف ہیں پی پی پی میڈ یا سیل سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ امجد حسین ایڈ ووکیٹ عو ام کے درمیان مو جو د ہیں اور علاقے کے مسا ئل سے آ گاہ ہیں اور مو جو د ہ حکومت کی نا اہلی کوعو ام کے سا منے لا نے میں کو ئی کثر نہیں چھو ڑ ئیں گے ۔ ن لیگ کی کرپٹ حکو متک و زر اء کے بیانا ت کے محا صر ہ کیا جائے تو ایک دو سر ے کی مخا لف ہیں انکم ٹیکس کے حو الے سے حکومت غیر سنجیدہ ہے آ ئینی حقو ق کی بات کی گئی تو مسلم لیگ (ن)کی حکو مت نے گلگت بلتستان کو آئینی حقو ق سے محرو م رکھنے کے لئے کمر کس لی ۔ پیپلز پارٹی گلگت بلتستان نے آ ئینی حقو ق کا سلسلہ شرو ع کیا تھا اور آ ئینی حقو ق کی فر اہمی بھی پاکستان پیپلز پارٹی ہی دے گی ۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s