گلگت: قراقرم یونیورسٹی شعبہ امتحانات میں اے ڈی ای پیپر چیکنگ کیلئے غیر متعلقہ افراد کو لیا گیا ہے،دلپزیر قادری |PASSUTIMESاُردُو

1گلگت: منگل، 19 جنوری 2016ء – پھسو ٹائمز اُردُو گلگت (پ ر) قر اقرم یو نیورسٹی شعبہ امتحا نات میں اے ڈی ای پیپر  چیکنگ کیلئے غیر متعلقہ افراد کو لیا گیا ہے جس کے باعث طلباء و طا لبات کا مستقبل خطر ے میں ہیں ۔ان خیا لات کا اظہار دلپزیر قار دری نے اپنے ایک اخباری بیان میں کہا ہے کہ BED،ADEطلباء و طلبات کے ،لاف ہونے والی نا انصا فی پر عدا لت سے رجوع کر ئینگے ۔ اس طر ح کے غیر سنجید ہ اقدامات سے طلباء و طا لبات پر یشان ہے کا لج آ ف ایجو کیشن کے پر و فیسر اسا تذہ کو چھو ڑ کر غیر متعلقہ افراد کو لینا یہ کہا ں کا انصا ف ہیں ۔طلباء پلیٹ فارم سے جلد احتجاج کا آ غاز کرئینگے۔ اور کنٹر و لر کی نا اہلی کو عدالت میں چیلنج کر ئینگے۔ 9thاور 10thکلاس کے سپلیمنٹری رزلٹ میں دیر کرو ا کر طلباء پر یشان کر دیا دو سر ی طر ح طلباء و طا لبات کے مستقبل داو پر لگا نے کی مترا دف ہیں۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s